لاہور کا نوحہ

لاہور کی میت ہے ذرا دھوم سے نکلے [نئے شہر بساؤ اوراپنے شوق پورے کرو؛ ہمارے شہر کیوں ملیامیٹ کر رہے ہو!] روتی ہوئی حسرت دلِ مغموم سے نکلے واویلا کرو، بین کرو، اشک بہاؤ لاہور کی میت ہے ذرا دھوم سے نکلے اشراف کے خوابوں تلے کچلا گیا یہ شہر صیاد کے ہتھکنڈوں سے … Continue reading لاہور کا نوحہ